مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. ما (لا) ينبغي للرجل أن يدعو به
آدمی کے لیے مناسب نہیں ہے کہ وہ یوں دعا کرے
ترقیم عوامۃ: 26825 ترقیم الشثری: -- 27984
٢٧٩٨٤ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عبد الكريم عن مجاهد قال: كان يكره (ان يقول) (١) : اللهم لا (تبتلني) (٢) إلا بالتي هي احسن ويقول: قال الله تعالى: ﴿ونبلوكم بالشر والخير فتنة﴾ [الانبياء: ٣٥] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب، ط]: (تقتلني).
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد یوں دعا کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے، اے اللہ! تو مجھے آزمائش میں مت ڈال مگر اس چیز کے ساتھ جو بہت بہترین ہو، اور فرماتے کہ اللہ رب العزت نے فرمایا ہے کہ: ترجمہ: اور ہم تمہیں آزمائیں گے شر اور بھلائی کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27984]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27984، ترقيم محمد عوامة 26825)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27984 in Urdu