مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
154. في الرجل يجد الكتاب يقرأه أم لا؟
اس آدمی کا بیان جو خط پائے کیا وہ اس کو پڑھ لے یا نہ پڑھے؟
ترقیم عوامۃ: 26830 ترقیم الشثری: -- 27989
٢٧٩٨٩ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال: قلت لعبيدة: وجدت كتابا اقراه؟ قال: لا.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے پوچھا کہ مجھے ایک خط ملا ہے کیا میں اس کو پڑھ لوں؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27989]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27989، ترقيم محمد عوامة 26830)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27989 in Urdu