🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. ما ينهى (عنه) الرجل أن يسبه
آدمی کو ان چیزوں کو گالی دینے سے منع کیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26837 ترقیم الشثری: -- 27996
٢٧٩٩٦ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عاصم الاحول عن الحسن ان رسول الله ﷺ كان في (سير) (١) ، فهبت ريح، فكشفت عن رجل قطيفة كانت عليه، فلعنها، فقال له النبي ﷺ:" (العنتها؟) (٢) " قال: يا رسول الله كشفت قطيفتي، فقال:"إذا رايتها فسل الله من خيرها، وتعوذ بالله من شرها، ولا تلعنها فإنها مامورة" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (مسير).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (لعنتها).
(٣) مرسل؛ الحسن تابعي.

حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر میں تھے کہ ہوا چل پڑی اور ایک آدمی کی چادر اس وجہ سے کھل گئی تو اس نے ہوا کو لعن طعن کی، اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا: کیا تم نے ہوا کو لعنت کی ہے؟ اس نے کہا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! میری چادر کھل گئی! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم ہوا دیکھو تو اللہ سے اس کی بھلائی کا سوال کرو، اور اس کے شر سے اللہ کی پناہ مانگو، اور اس کو لعنت مت کرو اس لیے کہ یہ تو اللہ کی طرف سے مامور ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27996]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27996، ترقيم محمد عوامة 26837)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27996 in Urdu