مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
160. ما يستحب للرجل أن يوجد ريحه منه
آدمی کے لیے مستحب ہے کہ اس سے ایسی خوشبو پائی جائے
ترقیم عوامۃ: 26857 ترقیم الشثری: -- 28016
٢٨٠١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن حفص قال: اخبرنا ابن ابي ذئب [عن عثمان بن (عبيد الله) (١) مولى لسعد بن ابي وقاص قال: رايت ابن عمر] (٢) وابا هريرة وابا قتادة وابا (اسيد) (٣) الساعدي يمرون علينا ونحن في الكتاب، فنجد منهم ريح (العبير) (٤) وهو الخلوق (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، م]: (عبد اللَّه)، وانظر: التاريخ الكبير (٦/ ٢٣٦)، والجرح والتعديل (٦/ ١٥٦).
(٢) سقط من: [ث].
(٣) في [ط]: (سيد).
(٤) في [ط]: (العنبر).
(٥) مجهول؛ لجهالة عثمان بن عبيد اللَّه.
حضرت عثمان بن عبیداللہ جو حضرت سعد بن ابی وقاص کے آزاد کردہ غلام ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، حضرت ابوہریرہ، حضرت ابو قتادہ اور حضرت ابو اسید ساعدی کو دیکھا، یہ حضرات ہم پر سے گزرتے تھے اس حال میں کہ ہم مکتب میں ہوتے تھے تو ہم ان سے عبیر کی خوشبو سونگھتے تھے جو زعفران ملی خوشبو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28016]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28016، ترقيم محمد عوامة 26857)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28016 in Urdu