مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. في الرجل يسجد على ثوبه من الحر والبرد
گرمی یا سردی کی بنا پر آدمی اپنے کپڑے پر سجدہ کر سکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 2792 ترقیم الشثری: -- 2802
٢٨٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن جريج (عن عطاء) (١) قال: اسجد على ثوبي إذا آذاني الحر، فاما على ظهر رجل فلا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الوهاب بن عطاء، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " اسجد على ثوبي إذا آذاني الحر فاما على ظهر رجل فلا"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب مجھے گرمی تنگ کرے تو میں تو اپنے کپڑے پر سجدہ کرلیتا ہوں، البتہ کسی آدمی کی کمر پر سجدہ کرنا مجھے پسند نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2802، ترقيم محمد عوامة 2792)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2802 in Urdu