مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. التطيب بالمسك
مشک خوشبو لگانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26883 ترقیم الشثری: -- 28043
٢٨٠٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن الشعبي قال: كان عبد الله بن جعفر يسحق المسك ثم يجعله على يافوخه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن جعفر مشک کو پیس کر اس کا سفوف بناتے پھر اسے اپنے سر کے اوپر والے حصہ میں ڈال لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28043]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28043، ترقيم محمد عوامة 26883)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28043 in Urdu