مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
174. من كان يسر حديثه من أهله
جو شخص اپنی بات گھر والوں سے چھپاتا ہو
ترقیم عوامۃ: 26918 ترقیم الشثری: -- 28081
٢٨٠٨١ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابيه عن محمد بن عبد الله بن يزيد قال: كان ابي لا (ياتمن) (١) على حديثه اهله، كان يخلو هو واصحابه في غرفة يتحدثون.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يلمس).
حضرت محمد بن عبد اللہ بن یزید فرماتے ہیں کہ میرے والد اپنی باتوں کے سلسلہ میں گھر والوں پر اعتماد نہیں کرتے تھے۔ اور وہ اور ان کے دوست کمرے میں تنہا بیٹھ کر باتیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28081، ترقيم محمد عوامة 26918)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28081 in Urdu