🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
185. في الختانة (ومن أول) من فعلها؟
ختنہ کرنے کا بیان اور جس نے ختنہ کیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26997 ترقیم الشثری: -- 28163
٢٨١٦٣ - حدثنا عبدة عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: كان إبراهيم اول الناس اضاف الضيف، واول الناس قص شاربه وقلم اظافره واستحد، واول الناس اختتن، واول الناس راى الشيب فقال: يا رب ما هذا؟ قال: الوقار، قال: رب زدني وقارا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سب سے پہلے شخص تھے جنہوں نے مہمان کی ضیافت کی اور سب سے پہلے شخص تھے جنہوں نے مونچھ کاٹی، اور اپنے ناخنوں کو کاٹا، اور شرمگاہ کے بال صاف کیے، اور پہلے شخص تھے جنہوں نے ختنہ کیا، اور پہلے شخص تھے جنہوں نے سفید بال دیکھے۔ تو کہنے لگے: اے میرے پروردگار! یہ کیا چیز ہے؟ اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا: یہ عزت و وقار ہے۔ آپ نے عرض کیا! پروردگار! میرے وقار میں اضافہ فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28163، ترقيم محمد عوامة 26997)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28163 in Urdu