مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
185. في الختانة (ومن أول) من فعلها؟
ختنہ کرنے کا بیان اور جس نے ختنہ کیا
ترقیم عوامۃ: 26999 ترقیم الشثری: -- 28165
٢٨١٦٥ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن ابي هريرة عن النبي ﷺ قال:"خمس من الفطرة (١) " -فذكر الختان (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: زيادة (قال).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٨٩١)، ومسلم (٢٥٧).
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ چیزیں فطرت میں سے ہیں۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ختنہ کا بھی ذکر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28165]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28165، ترقيم محمد عوامة 26999)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28165 in Urdu