مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
186. في الأخذ بالرخص
رخصتوں پر عمل کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27001 ترقیم الشثری: -- 28167
٢٨١٦٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن مالك بن الحارث عن عمرو ابن شرحبيل ان عبد الله قال: إن الله يحب ان تقبل رخصه كما يحب ان تؤتى عزائمه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عمرو بن شرحبیل فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: یقینا اللہ رب العزت رخصتوں کے قبول کیے جانے کو پسند فرماتے ہیں جیسے عزیمتوں پر عمل کرنے کو پسند کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28167، ترقيم محمد عوامة 27001)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28167 in Urdu