🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. في المرأة كيف تجلس في الصلاة؟
عورت نماز میں کیسے بیٹھے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2807 ترقیم الشثری: -- 2817
٢٨١٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج قال: قلت لعطاء (اتجلس) (٢) المراة في مثنى على (شقها) (٣) الايسر؟ قال: نعم، قلت: هو (احب) (٤) إليك من الايمن؟ قال: نعم (٥) تجتمع جالسة ما استطاعت، قلت: تجلس جلوس الرجل في مثنى او تخرج رجلها اليسرى من تحت إليتها؟ قال: لا يضرها اي ذلك جلست إذا (اجتمعت) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [ب]: (البرنساني بالضم).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (تجلس).
(٣) في [ب]: (شقه).
(٤) في [ك]: (أحب).
(٥) في [ب، هـ] زيادة: (قال).
(٦) في [جـ]: (أجمعت).

حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن بكر، عن ابن جريج، قال: قلت لعطاء: اتجلس المراة في مثنى على شقها الايسر؟ قال:" نعم"، قلت: هو احب إليك من الايمن؟ قال: نعم، تجتمع جالسة ما استطاعت، قلت: تجلس جلوس الرجل في مثنى او تخرج رجلها اليسرى من تحت إليتها، قال:" لا يضرها اي ذلك جلست إذا اجتمعت"
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ کیا عورت تشہد میں اپنے بائیں پہلوپر بیٹھے گی؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ میں نے عرض کیا کہ آپ کے نزدیک بائیں پہلو پر بیٹھنا دائیں پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا ہاں اور عورت سے جہاں تک ہوسکے اپنے جسم کو سمیٹ کر نماز پڑھے۔ میں نے کہا کہ اگر عورت تشہد میں مرد کی طرح بیٹھے یا اپنے بائیں پاؤں کو کو لہوں کے نیچے سے نکال کر بیٹھے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے کہا کہ جب اس نے اپنے جسم کو سمیٹ لیا اب جس طرح مرضی چاہے بیٹھ جائے، کوئی نقصان کی بات نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2817]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2817، ترقيم محمد عوامة 2807)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2817 in Urdu