مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
186. في الأخذ بالرخص
رخصتوں پر عمل کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27007 ترقیم الشثری: -- 28173
٢٨١٧٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن العوام عن إبراهيم التيمي قال: إن الله يحب ان تؤتى مياسره كما يحب ان (يطاع في) (١) عزائمه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (تطاع).
حضرت عوام فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم تیمی نے ارشاد فرمایا: یقینا اللہ رب العزت آسانیوں پر عمل کرنے کو ایسے ہی محبوب رکھتے ہیں جیسے عزیمتوں کی پیروی کیے جانے کو محبوب رکھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28173]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28173، ترقيم محمد عوامة 27007)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28173 in Urdu