🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
186. في الأخذ بالرخص
رخصتوں پر عمل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27009 ترقیم الشثری: -- 28175
٢٨١٧٥ - حدثنا ابن نمير عن هشام عن ابيه عن عائشة قالت: ما خير رسول الله ﷺ بين امرين احدهما ايسر من الآخر إلا (اخذ) (١) الذي هو ايسر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (اختار).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٥٦٠)، ومسلم (٢٣٢٧).

حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: جب کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کسی دو کاموں میں اختیار دیا گیا درآنحالیکہ ان میں سے ایک دوسرے سے آسان ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان میں سے آسان کام کا انتخاب فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28175]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28175، ترقيم محمد عوامة 27009)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28175 in Urdu