🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
187. من قال: ابن أخت القوم منهم
جو یوں کہے: قوم کا بھانجا انہیں میں سے ہوتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27015 ترقیم الشثری: -- 28181
٢٨١٨١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن (خثيم) (١) عن إسماعيل بن عبيد الله (ابن) (٢) رفاعة عن ابيه عن جده قال: جمع رسول الله ﷺ قريشا فقال:"هل فيكم من غيركم؟" قالوا: لا إلا ابن اختنا وحليفنا ومولانا (فقال) (٣) :"ابن اختكم منكم وحليفكم منكم ومولاكم منكم" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط، م، هـ]: (خيثم).
(٢) في [ث]: (عن).
(٣) في [جـ، م]: (قال).
(٤) حسن؛ إسماعيل صحح له الترمذي وابن حبان والحاكم، ووثقه ابن حبان، والحديث أخرجه أحمد (١٨٩٩٢)، والحاكم (٢/ ٣٢٨)، والبخاري في الأدب المفرد (٧٥)، والطبراني (٦٥٤٤)، والبزار (٢٧٨٠/ كشف).

حضرت رفاعہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبیلہ قریش کو جمع کیا اور پوچھا: کیا تم میں کوئی غیر تو موجود نہیں ہے؟ لوگوں نے عرض کیا: نہیں، سوائے ہمارے بھانجوں، ہمارے حلیفوں اور ہمارے غلاموں کے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارے بھانجے تم ہی میں سے ہیں، تمہارے حلیف تم ہی میں سے ہیں، اور تمہارے غلام بھی تم ہی میں سے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28181]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28181، ترقيم محمد عوامة 27015)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28181 in Urdu