مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
189. (ما ذكره في التخنيث)
ان روایات کا بیان جو مخنث بنانے کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 27020 ترقیم الشثری: -- 28186
٢٨١٨٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن ابي زياد عن عكرمة عن (ابن عباس قال) (١) : لعن (٢) الله المتخنثين من الرجال و (المترجلات) (٣) من النساء (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في: [ب].
(٢) في [ث]: (رسول اللَّه ﷺ).
(٣) في [ب، ط]: (المترجلين).
(٤) ضعيف؛ لضعف يزيد بن أبي زياد، وفد رواه أحمد (٢٢٩١)، وأبو يعلى (٢٤٣٣)، والطبراني (١٢١٤٨) من طريق يزيد بن أبي زياد عن عكرمة عن ابن عباس مرفوعًا مثل رواية المصنف في كتاب الأدب، والحديث أخرجه البخاري (٥٨٨٥)، وأحمد (١٩٨٢) بإسناد آخر.
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: اللہ رب العزت نے آدمیوں میں سے مخنث بننے والوں پر اور عورتوں میں مرد کی مشابہت اختیار کرنے والیوں پر لعنت کی۔ راوی کہتے ہیں میں نے حضرت عکرمہ سے پوچھا: مترجلات سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے فرمایا: مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورتیں مراد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28186]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28186، ترقيم محمد عوامة 27020)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28186 in Urdu