🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
194. في قول الرجل لأخيه: جزاك الله خيرا
آدمی کا اپنے بھائی کو یوں کہنا: جزاک اللہ خیراً (اللہ تمہیں بہترین بدلہ عطا کرے)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27050 ترقیم الشثری: -- 28218
٢٨٢١٨ - حدثنا وكيع عن اسامة بن زيد عن طلحة بن عبيد الله بن كريز قال: ⦗٤٧٨⦘ قال عمر: لو يعلم احدكم ما له في قوله لاخيه: جزاك الله خيرا، لاكثر منها بعضكم لبعض (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ طلحة لا يروي عن عمر.
حضرت طلحہ بن عبید اللہ بن کریز فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: اگر تم میں کوئی جان لیتا کہ اس کے اپنے بھائی کو یہ کلمات … اللہ تمہیں بہترین بدلہ عطا فرمائے… کہنے میں کیا ثواب ہے تو تم ایک دوسرے سے زیادہ اس کلمہ کو کہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28218]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28218، ترقيم محمد عوامة 27050)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28218 in Urdu