🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
209. ما جاء في الحسد
ان روایات کا بیان جو حسد کے بارے میں منقو ل ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27125 ترقیم الشثری: -- 28293
٢٨٢٩٣ - حدثنا حفص عن الاعمش عن ابي إسحاق عن عمرو بن ميمون قال: لما رفع الله موسى نجيا راى رجلا متعلقا بالعرش فقال: يا رب من هذا؟ قال: (عبد من عبادي صالح إن شئت اخبرتك بعمله) ، قال: يا رب اخبرني، قال: (كان لا يحسد الناس ما، آتاهم (الله) (١) من فضله) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، م]: زيادة (اللَّه).
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون نے ارشاد فرمایا: جب اللہ رب العزت نے حضرت موسیٰ کو سرگوشی کے لیے عزت بخشی، تو آپ نے ایک آدمی کو عرش سے چمٹا ہوا دیکھا۔ آپ نے پوچھا: اے پروردگار! یہ کون شخص ہے؟ اللہ رب العزت نے فرمایا: میرے بندوں میں سے نیک بندہ ہے۔ اگر تم چاہو تو میں تمہیں اس کے عمل کے متعلق بتلاؤں؟ آپ نے عرض کی، اے پروردگار! مجھے بتلائیے۔ اللہ رب العزت نے فرمایا: یہ شخص لوگوں سے حسد نہیں کرتا ان چیزوں میں جو اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کو اپنے فضل سے عطا کی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28293]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28293، ترقيم محمد عوامة 27125)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28293 in Urdu