مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
209. ما جاء في الحسد
ان روایات کا بیان جو حسد کے بارے میں منقو ل ہیں
ترقیم عوامۃ: 27128 ترقیم الشثری: -- 28296
٢٨٢٩٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن ابي رجاء عن الحسن: ﴿ولا يجدون في صدورهم حاجة مما اوتوا﴾ [الحشر: ٩] ، قال: الحسد.
حضرت ابو رجائ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے اس آیت کے متعلق: ترجمہ: اور نہیں پاتے اپنے دلوں میں کوئی حاجت اس چیز کی جو انہیں دی جائے۔ آپ نے فرمایا: حسد مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28296]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28296، ترقيم محمد عوامة 27128)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28296 in Urdu