🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. ما ذكر في الشح
ان روایات کا بیان جو بخل کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27139 ترقیم الشثری: -- 28307
٢٨٣٠٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن عبد الله بن الحارث عن ابي كثير عن عبد الله بن عمرو عن النبي ﷺ قال:"إياكم والشح فإنه اهلك من (١) قبلكم، امرهم بالقطيعة فقطعوا، وبالبخل فبخلوا، ⦗٥٠٨⦘ وبالفجور ففجروا" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (كان)
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (٦٤٨٧)، وأبو داود (١٦٩٨)، وابن حبان (٥١٧٦)، والحاكم (١/ ١١)، والطيالسي (٢٢٧٢)، والبيهقي (١٠/ ٢٤٣).

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لالچ کرنے سے بچو: کیوں کہ لالچ نے پہلے لوگوں کو قطع رحمی پر ابھارا انہوں نے قطع رحمی کی، بخل پر ابھارا انہوں نے بخل کیا اور بےحیائی پر ابھارا انہوں نے بےحیائی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28307]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28307، ترقيم محمد عوامة 27139)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28307 in Urdu