مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
218. في إعادة الحديث
حدیث کودوبارہ دہرانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27170 ترقیم الشثری: -- 28338
٢٨٣٣٨ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن زيد قال: حدثنا ايوب قال: حدثنا سعيد بن جبير ذات يوم حديثا، فقمت إليه فقلت: اعده، فقال: (إني) (١) (ما) (٢) كل ساعة اخلب فاشرب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (أي).
(٢) (ما) سقطت من: [ز].
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ ایک دن حضرت سعید بن جبیر نے ہمیں حدیث بیان کی۔ میں نے کھڑے ہو کر آپ سے عرض کیا: آپ اس کو دوبارہ دہرا دیں۔ آپ نے فرمایا: میں ہر وقت دودھ دوھ کر پی نہیں سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28338]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28338، ترقيم محمد عوامة 27170)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28338 in Urdu