🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
226. في قتل النمل
چیونٹی کو مارنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27190 ترقیم الشثری: -- 28358
٢٨٣٥٨ - [حدثنا وكيع عن خالد بن دينار قال: رايت ابا العالية راى نملا على بساط فقتلهن] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الخبر سقط من: [أ، ب].
حضرت خالد بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو العالیہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے بچھونے پر چیونٹیوں کو دیکھا تو انہیں مار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28358، ترقيم محمد عوامة 27190)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28358 in Urdu