🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
227. المعارضة بالحديث
حدیث کی عبار ت کا دوسری حدیث سے مقابلہ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27192 ترقیم الشثری: -- 28360
٢٨٣٦٠ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن هشام بن عروة قال: قال لي ابي: كتبت؟ قال: قلت: نعم، قال: عارضت؟ قلت: لا، قال: لم تكتب؟.
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت عروہ نے مجھے پو چھا: کیا تو نے لکھا ہے؟ میں نے کہا: جی ہاں! انہوں نے پوچھا: کیا تم نے اس کو دوسری حدیث سے ملا کر دیکھا؟ میں نے کہا: نہیں۔ انہوں نے فرمایا: تم نہ لکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28360، ترقيم محمد عوامة 27192)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28360 in Urdu