🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
229. (في) الرجل يبزق عن يمينه في غير صلاة، وكيف يبزق؟
اس آدمی کا بیان جو نماز کے علاوہ میں دائیں طرف تھوکتا ہو، اور کیسے تھوکا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27194 ترقیم الشثری: -- 28362
٢٨٣٦٢ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سمعت ابا إسحاق يحدث قال: كان عبد الله يكره ان يبزق الرجل عن يمينه في غير صلاة، فقال (له) (١) ابان: عمن؟ (فقال) (٢) : عن عبد الرحمن بن يزيد عن عبد الله (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، م]: زيادة (له).
(٢) في [جـ، م]: (قال).
(٣) صحيح.

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی نماز کے علاوہ میں بھی دائیں طرف تھوک پھینکے۔ حضرت ابان نے راوی سے پوچھا: آپ نے کس سے نقل کیا: انہوں نے فرمایا: حضرت عبد الرحمن بن یزید سے انہوں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28362]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28362، ترقيم محمد عوامة 27194)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28362 in Urdu