🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
235. ما قالوا: فيما يستحب أن يبدأ به من الكلام
مستحب ہے کہ کلام کی ابتدا ایسے کی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27217 ترقیم الشثری: -- 28386
٢٨٣٨٦ - حدثنا اسود بن عامر قال: حدثنا حماد بن سلمة عن عطاء عن ابي البختري قال: كل حاجة ليس فيها تشهد فهي بتراء.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابو البختری نے ارشاد فرمایا: ہر وہ ضرورت جس میں کلمہ شہادت نہ ہو تو وہ دم بریدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28386]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28386، ترقيم محمد عوامة 27217)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28386 in Urdu