مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. باب من قال: المريض يومئ إيماء
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا
ترقیم عوامۃ: 2829 ترقیم الشثری: -- 2840
٢٨٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة: انه راى سعيد بن المسيب إذا كان مريضا لا يستطيع الجلوس اوما إيماء ولم يرفع إلى راسه شيئا.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حاتم بن إسماعيل، عن عبد الرحمن بن حرملة انه راى سعيد بن المسيب " إذا كان مريضا لا يستطيع الجلوس اوما إيماء ولم يرفع إلى راسه شيئا"
حضرت عبد الرحمن بن حرملہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا حضرت سعید بن مسیب جب مریض ہوتے اور بیٹھنے کی طاقت نہ رکھتے تو اشارہ کرتے اور اپنے سر کی طرف کوئی چیز نہ اٹھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2840، ترقيم محمد عوامة 2829)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2840 in Urdu