🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
240. فيما آخى النبي ﷺ بينه (وبينه)
ان لوگوں کا بیان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27238 ترقیم الشثری: -- 28408
٢٨٤٠٨ - حدثنا ابن نمير عن الحجاج عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس ان النبي ﷺ قال:"لعلي انه اخي وصاحبي" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ الحجاج مدلس، أخرجه أحمد (٢٠٤١)، وأبو يعلى (٢٣٧٩)، وابن عساكر (٤٢/ ٥٣)، والآجري في الشريعة (١٧٢١)، وابن عبد البر في الدرر (ص ٩٠).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: تم میرے بھائی اور میرے ساتھی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28408]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28408، ترقيم محمد عوامة 27238)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28408 in Urdu