مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. الرجل تجب عليه الدية وهو من أهل البقر أو الغنم
آدمی پر دیت واجب ہو جائے اور وہ گائے یا بکریوں کا مالک ہو
ترقیم عوامۃ: 27276 ترقیم الشثری: -- 28446
٢٨٤٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن ابن طاوس عن ابيه قال: مائة من الإبل او (قيمتها) (١) من غيره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (قيمته).
حضرت ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سو اونٹ یا اس کی قیمت، اونٹ کے علاوہ کسی اور چیز سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28446]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28446، ترقيم محمد عوامة 27276)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28446 in Urdu