🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. الرجل تجب عليه الدية وهو من أهل البقر أو الغنم
آدمی پر دیت واجب ہو جائے اور وہ گائے یا بکریوں کا مالک ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27282 ترقیم الشثری: -- 28453
٢٨٤٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) محمد بن بكر عن ابن جريج قال: (حدثنا) (٢) عبد الكريم بن ابي المخارق عن الحسن قال: إن شاء صاحب البقر والشاء اعطى الإبل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [جـ، م]: (أخبرنا).

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ گائے اور بکریوں والے اگر چاہیں تو اونٹ بھی دے سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28453]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28453، ترقيم محمد عوامة 27282)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28453 in Urdu