🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. دية الخطأ كم هي؟
قتل خطاء کی دیت کتنی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27290 ترقیم الشثری: -- 28463
٢٨٤٦٣ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الحسن بن صالح عن ابن ابي ليلى عن الشعبي عن زيد في دية الخطا: ثلاثون جذعة وثلاثون حقة، وعشرون بنو ⦗١٤⦘ لبون، وعشرون بنات مخاض] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ط، هـ].
(٢) ضعيف؛ ابن أبي ليلى سيئ الحفظ.

زید سے مروی ہے کہ قتل خطا کی دیت میں تیس پانچویں سال میں چلنے والی اونٹنیاں، اور تیس چوتھے سال میں چلنے والی، اور بیس تیسرے سال میں چلنے والے اونٹ، اور بیس دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28463]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28463، ترقيم محمد عوامة 27290)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28463 in Urdu