مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. في الآمة كم فيها؟
برائیں "الآمة" کے معاملے میں کسی خاص رقم، دیت، یا دیگر شرعی امور کا ذکر
ترقیم عوامۃ: 27344 ترقیم الشثری: -- 28520
٢٨٥٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن ابي إسحاق ان شريحا قضى في الآمة باربعة آلاف.
حضرت ابو اسحاق سے مروی ہے کہ شریح نے دماغ کی جھلی کو پہنچ جانے والے زخم میں چار ہزار کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28520]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28520، ترقيم محمد عوامة 27344)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28520 in Urdu