مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. الأذن ما فيها من الدية؟
کان کے لیے خون کی دیت کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27383 ترقیم الشثری: -- 28560
٢٨٥٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عبد العزيز بن عمر ان في كتاب لعمر بن عبد العزيز عن عمر بن الخطاب قال: في الاذن نصف الدية (او) (١) عدل ذلك من الذهب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (و).
(٢) منقطع؛ عمر بن عبد العزيز لا يروي عن عمر بن الخطاب.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو عبدالعزیز بن عمر نے بتایا کہ عمر بن عبدالعزیز کی کتاب میں ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا کہ کان میں آدھی دیت اور اس کے برابر سونا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28560، ترقيم محمد عوامة 27383)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28560 in Urdu