مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. من كره الصلاة على العود
جو حضرات لکڑی پر نماز پڑھنے کو مکروہ خیال کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 2846 ترقیم الشثری: -- 2857
٢٨٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن علقمة قال: دخل عبد الله على اخيه عتبة يعوده فوجده على عود يصلي فطرحه، وقال: إن هذا شيء عرض به الشيطان، ضع وجهك على الارض، فإن لم تستطع فاومئ إيماء (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن علقمة، قال: دخل عبد الله على اخيه عتبة يعوده فوجده على عود يصلي فطرحه، وقال:" إن هذا شيء عرض به الشيطان , ضع وجهك على الارض فإن لم تستطع فاومئ إيماء"
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ اپنے بھائی عتبہ کی عیادت کے لئے گئے، دیکھا کہ وہ لکڑی کے سہارے نماز پڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے لکڑی کو اٹھا کر پھینک دیا اور فرمایا کہ یہ چیز شیطان کی طرف سے پیدا کی گئی ہے۔ تم اپنے چہرے کو زمین پر رکھو اور اگر اس کی طاقت نہ ہو تو اشارے سے نماز پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2857]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2857، ترقيم محمد عوامة 2846)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2857 in Urdu