مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. في الأجفان
پلکوں کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27431 ترقیم الشثری: -- 28609
٢٨٦٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن محمد بن إسحاق عن مكحول قال: كانوا يجعلون في جفني العين (إذا اندرا عن العين) (١) الدية، وذلك انه لا بقاء للعين بعدهما، فإن تفرقا جعلوا في الاسفل الثلث، وفي الاعلى الثلثين، وذلك انه (اجزا) (٢) (عن) (٣) العين من الاسفل (يستر) (٤) ويكف عنها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [هـ]: (أحزا)، وفي [م]: (أجزاء)، وفي [ط]: (أحرا)، وفي [ب]: (أجزى).
(٣) في [جـ]: (على).
(٤) في [ب، هـ]: (يسد)، وفي [ط]: (يسر).
حضرت مکحول نے فرمایا کہ لوگ آنکھ کے جب دونوں پپوٹے آنکھ سے نکل جاتے تو کامل دیت مقرر کرتے تھے اور یہ اس لیے کرتے تھے کہ ان کے بعد آنکھ کا تحفظ نہیں رہتا اور اگر کوئی ایک نکل جاتا تو نیچے والے میں ایک تہائی اور اوپر والے میں دو تہائی مقرر کرتے تھے کیونکہ اوپر والا بنسبت نیچے والے کے زیادہ کفایت کرتا ہے وہ آنکھ کو چھپاتا اور اس سے (بیرونی اشیائ) کو روکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28609، ترقيم محمد عوامة 27431)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28609 in Urdu