🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. اللسان ما فيه إذا أصيب؟
زبان کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27483 ترقیم الشثری: -- 28660
٢٨٦٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عبد العزيز (بن عمر) (١) ان في كتاب لعمر بن عبد العزيز عن عمر بن الخطاب: في اللسان إذا استؤصل: الدية كاملة، وما اصيب من اللسان فبلغ ان يمنع الكلام ففيه الدية (كاملة) (٢) ، (وفي لسان المراة: الدية كاملة، وما اصيب من لسانها فبلغ ان يمنع الكلام ففيه الدية كاملة) (٣) ، وما كان دون ذلك فبحسابه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [ك، م]: (تامة).
(٣) سقط من: [أ، ح، ز، ط، هـ].
(٤) منقطع؛ عمر بن عبد العزيز لم يدرك عمر بن الخطاب.

حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو عبدالعزیز بن عمر نے یہ بات بتائی کہ عمر بن عبدالعزیز کی کتاب میں لکھا ہے کہ عمر سے مروی ہے کہ زبان جب جڑ سے نکل جائے تو اس میں پوری دیت ہے اور زبان کا جو زخم بڑھ جائے کہ بات کرنے سے مانع ہو تو اس میں بھی کامل دیت ہے اور عورت کی زبان میں بھی دیت کاملہ ہے اور عورت کی زبان کا جو زخم بڑھ جائے اور بات کرنے سے مانع ہو تو اس میں بھی دیت کاملہ ہے اور زخم اس سے کم درجہ کا ہو تو اس میں اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28660، ترقيم محمد عوامة 27483)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28660 in Urdu