مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. كم في كل سن؟
دانت کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27518 ترقیم الشثری: -- 28697
٢٨٦٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام عن ابيه قال: الاسنان سواء، وقال: (إن) (١) كان للثنية جمال فإن (للضرس) (٢) (٣) منفعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (إذا).
(٢) في [ب، ط]: (للضر).
(٣) في [ب]: زيادة (من).
حضرت ہشام اپنے والد کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ تمام دانت برابر ہیں اور فرمایا کہ ان سامنے والے دانتوں کو حسن کی وجہ سے فضیلت ہے تو ڈاڑھوں کو نفع رسانی کی وجہ سے فضیلت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28697]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28697، ترقيم محمد عوامة 27518)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28697 in Urdu