مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. كم في كل إصبع؟
انگلیوں کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27555 ترقیم الشثری: -- 28738
٢٨٧٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن خالد الحذاء عن ابي قلابة عن عمرو بن سلمة قال: كتب إلينا عبد الملك بن مروان ونحن مع خالد بن عبد الله ان الاصابع اثلاثا.
حضرت عمر بن سلمہ کا ارشاد ہے کہ جب ہم خالد بن عبداللہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو عبدالملک بن مروان نے ہمیں ایک خط بھیجا کہ انگلیوں کو تین جگہ پر تقسیم کریں گے اور خالد نے چھنگلیا اور اس کے ساتھ کی انگلی کو ملایا (یعنی شمار کیا) اور درمیان والی اور اس کے ساتھ والی کو ملایا اور انگوٹھے کو علیحدہ رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28738]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28738، ترقيم محمد عوامة 27555)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28738 in Urdu