🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. من قال: فيها نصف الدية
جن کے نزدیک اس میں نصف دیت ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27577 ترقیم الشثری: -- 28762
٢٨٧٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن فراس عن عامر عن مسروق انه سئل (عن) (١) اعور فقئت عينه فقال: لا ادي قتيل الله، إنما على الذي (اصابها) (٢) دية عين (واحدة) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، هـ]: (أصابه).
(٣) في [ب]: (واحد).

حضرت مسروق سے مروی ہے کہ ان سے کانے کی آنکھ کو پھوڑے جانے کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ میں اللہ کی پھوڑی ہوئی آنکھ کی دیت نہیں ادا کروں گا زخم لگانے والے پر محض ایک آنکھ کی ہی دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28762]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28762، ترقيم محمد عوامة 27577)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28762 in Urdu