🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. السن يكسر منها الشيء
اگر دانت کا کچھ حصہ ٹوٹ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27598 ترقیم الشثری: -- 28787
٢٨٧٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن حصين عن الشعبي عن الحارث عن علي في السن إذا كسر بعضها اعطي صاحبها بحساب ما نقص منها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة حصين.
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے دانت کے بارے میں مروی ہے جب کچھ دانت ٹوٹ گیا تو صاحب دانت کو اس دانت کے نقصان کے بقدر حصہ دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28787]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28787، ترقيم محمد عوامة 27598)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28787 in Urdu