🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. باب الرجل كم فيها؟
پائوں کی دیت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27622 ترقیم الشثری: -- 28816
٢٨٨١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى (بن) (١) عبد الاعلى عن محمد بن إسحاق عن حكيم بن (حكيم) (٢) عن عمرو بن شعيب قال: كان فيما وضع ابو بكر وعمر من (القضية) (٣) ان الرجل إذا بسطها صاحبها فلم يقبضها، (او قبضها) (٤) فلم يبسطها، او قلصت عن الارض فلم تبلغها، فما نقص فبحساب (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [أ]: (حكم).
(٣) في [ط]: (القصية).
(٤) سقط من: [ك].
(٥) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك أبا بكر ولا عمر.

حضرت عمرو بن شعیب کا ارشاد ہے کہ حضرت ابوبکر اور عمر کے وضع کیے گئے فیصلہ میں یہ بات ہے کہ جب صاحب پاؤں اپنے پاؤں کو کھول کر اس کو لپیٹ نہ سکے یا لپیٹ کر ان کو کھول نہ سکے یا زمین سے اٹھا کر دوبارہ نہ رکھ سکے (تو اس میں نصف دیت ہوگی) اور جو جنایت اس سے کم درجہ کی ہو تو اس کی چٹی اس کے حساب سے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28816]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28816، ترقيم محمد عوامة 27622)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28816 in Urdu