مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. باب الرجل كم فيها؟
پائوں کی دیت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27625 ترقیم الشثری: -- 28819
٢٨٨١٩ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا ابن فضيل عن اشعث عن الشعبي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
حضرت حکم اور حماد ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ ہاتھ پاؤں کو جب کوئی زخم آئے تو وہ شل ہوجائیں یا آنکھ کو کوئی زخم آئے اور اس کی بصارت ختم ہوجائے اور اپنی جگہ پر گڑی رہے تو ان صورتوں میں کامل دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28819، ترقيم محمد عوامة 27625)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28819 in Urdu