مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. قدر كم يستر المصلي
سترے کی مقدار کتنی ہونی چاہئے
ترقیم عوامۃ: 2871 ترقیم الشثری: -- 2882
٢٨٨٢ - حدثنا جرير عن مغيرة قال: كان الربيع بن (خثيم) (١) إذا اشتد عليه الحر ركز رمحه في داره ثم صلى إليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، د]: (خيثم).
حدثنا جرير، عن مغيرة، قال:" كان الربيع بن خثيم إذا اشتد عليه الحر ركز رمحه في داره ثم صلى إليه"
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ حضرت ربیع بن خثیم کا معمول یہ تھا کہ جب کبھی گرمی زیادہ ہوجاتی تو اپنے گھر میں ایک نیزہ گاڑ کر اس کی طرف رخ کرکے نماز ادا کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2882، ترقيم محمد عوامة 2871)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2882 in Urdu