مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. الجائفة كم فيها
پیٹ تک سرایت کر جانے والے زخم کا حکم
ترقیم عوامۃ: 27638 ترقیم الشثری: -- 28834
٢٨٨٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (ابي) (١) عدي عن عمرو عن الحسن في رجل رمى رجلا فانفذه، قال: فيه جائفتان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت حسن سے مروی ہے کہ اگر ایک آدمی نے دوسرے کو تیر مارا اور وہ دوسری جانب سے نکل گیا تو اس میں پیٹ کے دوزخموں کے برابر دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28834]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28834، ترقيم محمد عوامة 27638)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28834 in Urdu