🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. الذكر ما فيه
عضو تناسل کی دیت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27652 ترقیم الشثری: -- 28848
٢٨٨٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج (عن عطاء) (١) قال: قلت (له) (٢) : استؤصل الذكر، قال: الدية، (قلت) (٣) : ارايت إن اصيبت الحشفة ثم (اصيب) (٤) شيء مما بقي؟ قال: جرح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [أ]: (أو).
(٣) في [ط]: (قال).
(٤) في [هـ]: (أصيبت).

حضرت ابن جریج، عطاء سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے ان سے سوال کیا کہ اگر عضو تناسل جڑ سے اکھڑ جائے تو؟ انہوں نے جواب دیا کہ اس میں دیت ہے۔ پھر میں نے سوال کیا کہ آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر حشفہ کٹ گیا پھر اس کے بقیہ حصہ سے کچھ کٹ گیا؟ تو انہوں نے جواب دیا زخم کی دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28848]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28848، ترقيم محمد عوامة 27652)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28848 in Urdu