مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. اليد أو الرجل تكسر ثم (تبرأ)
ہاتھ یا پائوں ٹوٹ کر ٹھیک ہو جائیں تو ان کی دیت
ترقیم عوامۃ: 27672 ترقیم الشثری: -- 28869
٢٨٨٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن اشعث عن عبد الله بن ذكوان ان عمر قضى في الرجل كسرت ساقه فجبرت واستقامت فقضى فيها بعشرين ⦗٩٥⦘ دينارا، قال: قيل له إنها وهنت (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: أن السبب في حكم عمر بهذا أنه قيل له: إن الرجل ضعفت بسبب الكسر.
(٢) منقطع؛ عبد اللَّه بن ذكوان لا يروي عن عمر، وأشعث ضعيف.
حضرت عبداللہ بن ذکوان سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے ایک آدمی کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ جس کی پنڈلی ٹوٹ گئی اور پھر جڑ کر صحیح ہوگئی تھی بیس دینار کا، عبداللہ بن ذکوان کا ارشاد ہے کہ ان سے کہا گیا یہ تو بہت ہلکی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28869]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28869، ترقيم محمد عوامة 27672)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28869 in Urdu