🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. إذا عفى عن المملوك ما يكون حاله؟
غلام کی معافی کی صورتیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27768 ترقیم الشثری: -- 28969
٢٨٩٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن (حماد) (١) في عبد قتل حرا فدفع إلى اوليائه قال: إن عفوا عنه رجع إلى سيده وليس لهم ان يستخدموه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (إبراهيم).
حضرت حماد سے غلام کے بارے میں مروی ہے کہ غلام نے جب آزاد کو جان بوجھ کر قتل کیا پھر اس کو اس کے ورثاء کے سپرد کردیا گیا مگر انہوں نے اس کو معاف کردیا تو یہ غلام اپنے آقا کی طرف لوٹ جائے گا اور ان ورثاء کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اس سے خدمت لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28969، ترقيم محمد عوامة 27768)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 28969 in Urdu