مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. الحر (يشج) العبد أو يجرحه
اگر کوئی آزاد کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27802 ترقیم الشثری: -- 29005
٢٩٠٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن الشعبي والحسن.
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ غلاموں اور آزاد لوگوں کے درمیان ”فِیمَا دُونَ النَّفْسِ“ میں قصاص نہیں ہے (یعنی قتل کے علاوہ قصاص نہیں ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29005]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29005، ترقيم محمد عوامة 27802)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29005 in Urdu