مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. الحر (يشج) العبد أو يجرحه
اگر کوئی آزاد کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27803 ترقیم الشثری: -- 29007
٢٩٠٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريح قال: قلت لعطاء: العبد يشج الحر او يفقا عينه، فيريد الحر ان يستقيد من العبد، قال: لا يستقيد حر من عبد.
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے سوال کیا کہ غلام جب آزاد آدمی کو زخمی کردے یا اس کی آنکھ پھوڑ دے پھر آزاد اس سے قصاص لینا چاہے تو، تو انہوں نے جواب دیا کہ آزاد غلام سے قصاص نہیں لے سکتا اور اسی طرح حضرت مجاہد اور سلیمان بن موسیٰ نے بھی فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29007، ترقيم محمد عوامة 27803)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29007 in Urdu