مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. من رخص في الفضاء أن يصلي بها
جن حضرات نے کھلی جگہ بغیر سترہ کے نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 2890 ترقیم الشثری: -- 2901
٢٩٠١ - (حدثنا ابن عيينة عن عمرو بن دينار قال: رايت محمد بن الحنفية يصلي في مسجد منى) (١) والناس يصلون بين يديه، فجاء فتى من اهله فجلس بين يديه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ] ما بين القوسين.
حدثنا ابن عيينة، عن عمرو بن دينار، قال: رايت محمد ابن الحنفية " يصلي في مسجد منى والناس يصلون بين يديه فجاء فتى من اهله فجلس بين يديه"
حضرت عمرو بن دینارکہتے ہیں کہ میں نے محمد ابن الحنفیہ کو دیکھا کہ وہ منی کی مسجد میں نماز پڑھ رہے تھے اور لوگ ان کے آگے نماز پڑھ رہے تھے۔ ان کے گھر والوں میں سے کچھ نوجوان آئے اور ان کے آگے بیٹھ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2901]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2901، ترقيم محمد عوامة 2890)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2901 in Urdu