مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. الحر (يشج) العبد أو يجرحه
اگر کوئی آزاد کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27805 ترقیم الشثری: -- 29010
٢٩٠١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: لا قود بين الحر والعبد، إلا ان العبد إذا قتل الحر قتل به.
حضرت زہری کا ارشاد ہے کہ آزاد اور غلام کے درمیان اس کے علاوہ اور کوئی قصاص نہیں کہ غلام آزاد کو قتل کردے تو غلام کو بھی بدلہ میں قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29010]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29010، ترقيم محمد عوامة 27805)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29010 in Urdu