مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. العبد يجرح العبد
اگر غلام کسی غلام کو زخمی کر دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27808 ترقیم الشثری: -- 29014
٢٩٠١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم والشعبي انهما قالا: ليس بين المملوكين قصاص، وليس بين الصبيان قصاص.
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نہ تو غلاموں کے درمیان قصاص ہے اور نہ ہی بچوں کے درمیان قصاص ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29014]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29014، ترقيم محمد عوامة 27808)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29014 in Urdu